اردو لغت – اردو، ہندی اور انگریزی میں لفظوں کے معنی | ریختہ ڈکشنری
ریختہ سہ لسانی لغت استعمال کے لیے دستیاب ہے۔ ریختہ لغت میں لفظوں کے معنی اردو، ہندی اور انگریزی زبان میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ لفظوں کے ساتھ ان کا تلفظ، استعمال کی مثالیں، مترادفات اور متنوع لسانی خصوصیات بھی موجود ہیں۔